یاوہ گو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بیہودہ بکنے والا، بکواس کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بیہودہ بکنے والا، بکواس کرنے والا۔